گھروں کی چھتوں پر باجماعت نماز کا عمل جائز ہے یا نہیں اور مذاقاً چھینکنے پر مصری دارالافتاء نے بڑا اعلان کر دیا
قاہرہ (این این آئی)مصر میں مرکزی دار الافتا نے چھتوں پر باجماعت نماز کے لیے دوسروں کو دعوت دینے کے حوالے سے شرعی مسئلے کا جواب دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دار الافتا میں فتوی شعبے کے ذمے دار شیخ محمد عبد السمیع نے کہاکہ بعض لوگ کو دیکھا جا رہا ہے کہ وہ گھروں کی… Continue 23reading گھروں کی چھتوں پر باجماعت نماز کا عمل جائز ہے یا نہیں اور مذاقاً چھینکنے پر مصری دارالافتاء نے بڑا اعلان کر دیا