مشرق وسطیٰ کے ممالک نے بھی ایران کا حملہ روکنے میں اسرائیل کی مدد کی: امریکی ٹی وی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کچھ اہم ممالک نے ایران کے میزائل حملے کو روکنے میں اسرائیل کا ساتھ دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایران نے “وعدہ صادق سوم” کے عنوان سے ایک بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی سرزمین پر ایک گھنٹے کے دوران تین مرحلوں میں… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کے ممالک نے بھی ایران کا حملہ روکنے میں اسرائیل کی مدد کی: امریکی ٹی وی











































