ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سابق قریبی ساتھی اور دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو امریکہ بدر کرنے کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔یہ بات اس وقت سامنے آئی جب… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور











































