بنگلا دیشی طلبہ نے اپنی سیاسی جماعت لانچ کردی
ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش میں گزشتہ سال حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے والے طلبہ نے ایک نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس جماعت میں اگست میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف بغاوت کی قیادت کرنے والے طالبعلم رہنما… Continue 23reading بنگلا دیشی طلبہ نے اپنی سیاسی جماعت لانچ کردی