سعودی عرب میں اڑنے والی کاروں کی تیاری، 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری
ریاض(این این آئی ) سعودی عرب نے اڑنے والی کاروں (فلائنگ کارز)کی تیاری کے لیے 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ معاہدہ امریکی کمپنی ڈورونی ایرو اسپیس کے ساتھ کیا گیا ہے، جس کے تحت جدید ای وی ٹی او ایل ایئرکرافٹ کی تیاری تیز کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سعودی عرب میں اڑنے والی کاروں کی تیاری، 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری