جوہری پروگرام قومی وقار کا سوال بن چکا، دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دنیا کو واضح پیغام
تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دنیا پر واضح کیا ہے کہ تہران جوہری افزودگی پروگرام سے دستبردار نہیں ہو سکتا، جوہری پروگرام ایران کے قومی وقار کا سوال بن چکا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بھی تسلیم کیا کہ امریکی حملوں سے ایران کے ایٹمی… Continue 23reading جوہری پروگرام قومی وقار کا سوال بن چکا، دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دنیا کو واضح پیغام









































