بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

datetime 29  جولائی  2025

ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چترادرگہ میں “غیرت کے نام” پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نوجوان کو ایچ آئی وی پازیٹو ہونے کی بنیاد پر اپنی ہی بہن اور بہنوئی کے ہاتھوں جان گنوانی پڑی۔تفصیلات کے مطابق ملیکارجن نامی نوجوان، جو کہ بنگلور کی ایک… Continue 23reading ایڈز ہونے پر بہن نے بھائی کا گلا گھونٹ کر جان لے لی

بھارتی ریاست آسام میں 3400مسلمانوں کے گھر مسمار

datetime 28  جولائی  2025

بھارتی ریاست آسام میں 3400مسلمانوں کے گھر مسمار

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں بنگالی مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون جاری ہے،ریاست آسام میں ایک ماہ کے دوران 3 ہزار 400 مسلمانوں کے گھر مسمار کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی حکومت کے 4 برس میں 50 ہزارمسلمانوں کو بیگھرکیا گیا،آسام میں انتخابات قریب… Continue 23reading بھارتی ریاست آسام میں 3400مسلمانوں کے گھر مسمار

30سال سے لاپتہ خاتون مل گئی

datetime 28  جولائی  2025

30سال سے لاپتہ خاتون مل گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست وسکونسن میں پیش آئے عجیب و غریب واقعے میں 60 سال سے لاپتہ اوڈری بیکبرگ نامی خاتون مل گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اوڈری بیک برگ امریکی ریاست وسکونسن کے علاقے ریڈزبرگ سے 1962 میں غائب ہوئی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی خاتون نے 20 سال… Continue 23reading 30سال سے لاپتہ خاتون مل گئی

برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

datetime 28  جولائی  2025

برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ایک مشہور ویسکیولر سرجن نے مبینہ طور پر تقریبا پانچ لاکھ پائونڈ (تقریبا 18 کروڑ پاکستانی روپے)کی انشورنس وصول کرنے کے لیے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 49 سالہ نیل ہوپر (جو رائل کارن وال ہاسپٹلز این ایچ ایس ٹرسٹ میں ملازم تھے)نے انشورنس… Continue 23reading برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں

چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

datetime 28  جولائی  2025

چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے صنعتی شہر باوڈنگ میں معمول سے ہٹ کر ہونے والی شدید بارش نے خطرناک صورتِ حال اختیار کر لی، جہاں صرف ایک دن کے دوران سال بھر کے قریب بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی۔چینی خبر رساں اداروں… Continue 23reading چین میں صرف ایک دن میں سال بھر کی بارش برس گئی؛ 19 ہزار افراد کا انخلا

کولمبیا کے صدرنے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد پر پابندی لگادی

datetime 28  جولائی  2025

کولمبیا کے صدرنے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد پر پابندی لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک))کولمبیئن صدر گوستاوو پیترو نے اسرائیل کو کوئلہ برآمد کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام شپمنٹس روک دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیئن صدر گوستاوو پیترو نے کہا ہے کہ ایک ٹن کوئلہ بھی اسرائیل نہیں جائے گا۔ ، کولمبیا غزہ میں جاری نسل کُشی کا حصہ نہیں بنے گا، اسرائیلی… Continue 23reading کولمبیا کے صدرنے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد پر پابندی لگادی

بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 26  جولائی  2025

بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہوم گارڈ کی بھرتی کے لیے آئی 26 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر ایمبولینس میں اجتماعی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق، متاثرہ خاتون ٹیسٹ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی، جس پر طبی امداد کے… Continue 23reading بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

datetime 26  جولائی  2025

اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

نیویارک(این این آئی)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک اسٹارلنک کو ایک سنگین فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث امریکا اور یورپ میں لاکھوں صارفین کو کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ خلل ایک اندرونی سافٹ ویئر کی ناکامی کے… Continue 23reading اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ

datetime 26  جولائی  2025

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپ کے تین بڑے ممالک برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے غزہ میں انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری طور پر جنگ بندی اور امدادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق تینوں ممالک نے ایک مشترکہ… Continue 23reading برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ

1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 4,595