جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مودی حکومت کا جنگی جنون ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے اور مزید مہلک ہتھیار خریدنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق، مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست اور عالمی سطح پر رسوائی کے باوجود بھارت اپنی دفاعی خریداری کی دوڑ کم کرنے پر آمادہ نہیں۔ ماضی میں مودی سرکار… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں









































