ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی 25 فیصد درآمدی محصولات (ٹیرف) عائد کر دیے، جس کے بعد مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد تک جا پہنچا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اضافی… Continue 23reading ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا











































