سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے پاکستان ایک اہم ملک ہے اور افغانستان معاملات میں اسلام آباد سے ضرور تعاون کا کہیں گے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشاہد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ 2008ء… Continue 23reading سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف