عمرہ و عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے زائرین الحرمین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارتِ حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے زائرین کی رہنمائی کے لیے اردو، انگلش ، عربی، ترکی، فرانسیسی ، فارسی، ازبک… Continue 23reading عمرہ و عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی