بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں دنگ کر دینے والی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک بار پھر مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلے دس سالوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اس قدر ترقی کر جائے گی کہ کئی شعبوں میں انسانوں کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ ایک… Continue 23reading بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں دنگ کر دینے والی پیشگوئی