پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرے، امریکی صدر کا دعویٰ
اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کیا تھا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرے، امریکی صدر کا دعویٰ











































