جھاڑو کے تنکوں سے بنے ’’جعلی زیرے‘‘ کی فروخت کا انکشاف
نئی دہلی(ایناین آئی)بھارت کی مارکیٹس میں جعلی زیرے کی فروخت سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے، جعلی زیرے کو جھاڑو کے تنکوں کی مدد سے بنایا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش میں جھاڑو کے تنکوں سے بنائے گئے جعلی زیرے کی کھیپ کو پکڑا گیا ہے، پولیس افسران نے ہزاروں… Continue 23reading جھاڑو کے تنکوں سے بنے ’’جعلی زیرے‘‘ کی فروخت کا انکشاف