معروف بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما ممبئی میں ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئیں جب وہ چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے نتیجے میں زخمی ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ شرما، جو ’راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز‘ اور ’پیار کا پنچنامہ‘ سمیت متعدد مشہور فلموں میں جلوہ گر ہوچکی ہیں، کو فوری… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی











































