بگرام ایئر بیس کی واپسی: صدر ٹرمپ کی افغانستان کو بڑی دھمکی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئربیس امریکا کو واپس نہ ملی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ٹرمپ نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر ایک پوسٹ میں لکھی اور بعدازاں صحافیوں سے گفتگو میں… Continue 23reading بگرام ایئر بیس کی واپسی: صدر ٹرمپ کی افغانستان کو بڑی دھمکی











































