جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

چین اور ترکیہ سرینگر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

چین اور ترکیہ سرینگر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا

اسلام آباد(این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں منعقد ہونے والے گروپ 20اجلاس میں چین اور ترکیہ شرکت نہیں کریں گے جبکہ کئی دیگر ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی بجائے نچلی سطح کے عہدیدار شرکت کریں گے۔نریندر مودی کی زیر قیادت ہندو توا بھارتی حکومت 22تا24مئی کو سرینگر میں… Continue 23reading چین اور ترکیہ سرینگر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا

نیویارک میں برطانوی شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن کاخوف ناک کارتعاقب

datetime 18  مئی‬‮  2023

نیویارک میں برطانوی شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن کاخوف ناک کارتعاقب

نیویارک(این این آئی)برطانوی شہزادے ہیری، ان کی اہلیہ میگھن میرکل اور ان کی والدہ کی کارکا خوف ناک طریقے سے تعاقب کیا گیا ہے۔اس واقعہ میں پاپارازی فوٹوگرافر ملوث بتائے گئے ہیں جو دوگھنٹے تک شہزادہ ہیری کی کارکا پیچھا کرتے رہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیویارک میں پیش آیا ہے جہاں اس جوڑے… Continue 23reading نیویارک میں برطانوی شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن کاخوف ناک کارتعاقب

برطانیہ، ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کے اچھے نتائج سامنے آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2023

برطانیہ، ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کے اچھے نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی زوال پذیر معاشی نمو کا حل تلاش کرنے کے لیے گذشتہ برس تجرباتی طور پر 61 کمپنیوں میں ملازمین کو ہفتے میں تین دن کی چھٹی دینے کا تجربہ شروع کیا گیا تھا، اس کے مثبت نتائج میں ماہرین اقتصادیات بے حد دل چسپی لے رہے ہیں ایکسپریس نیوز کے… Continue 23reading برطانیہ، ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کے اچھے نتائج سامنے آگئے

بھارتی مسلمان جیلوں میں بھی محفوظ نہیں، مارپیٹ کا شکار، نماز پر پابندی

datetime 17  مئی‬‮  2023

بھارتی مسلمان جیلوں میں بھی محفوظ نہیں، مارپیٹ کا شکار، نماز پر پابندی

حیدر آباد(این این آئی)بھارت میں مسلمان تھانوں اور جیلوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ انہیں قید کے دوران مار پیٹ کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور نماز بھی نہیں پڑھنے دی جا رہی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے چیرلہ پلی سنٹرل جیل میں قید ایک مسلمان نے جیل حکام کی زیادتیوں سے تنگ… Continue 23reading بھارتی مسلمان جیلوں میں بھی محفوظ نہیں، مارپیٹ کا شکار، نماز پر پابندی

اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکار ،باپ بیٹی کی لاش موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور

datetime 17  مئی‬‮  2023

اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکار ،باپ بیٹی کی لاش موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں سرکاری اسپتال نے ایمبولینس دینے سے انکار کردیا جس کے بعد باپ کو اپنی بیٹی کی لاش موٹرسائیکل پر لے جانی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکشمن سنگھ نامی شہری نے بتایا کہ اس کی 13 سالہ بیٹی کی موت بیماری کی وجہ سے ہوئی… Continue 23reading اسپتال کا ایمبولینس دینے سے انکار ،باپ بیٹی کی لاش موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور

متنازع بھارتی خاتون پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2023

متنازع بھارتی خاتون پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست آسام کی متنازع خاتون پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ سب انسپکٹر جنمونی ربھا کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی تھی اور اس حادثے میں ان کی موت ہوئی۔ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا جبکہ اس کا ڈرائیور فرار… Continue 23reading متنازع بھارتی خاتون پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے دفتر کا کام گھر سے کرنے والوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دفتر آنے والوں کے ساتھ زیادتی اور اخلاقی اعتبار سے غلط قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایلون مسک نے گھر… Continue 23reading ایلون مسک نے گھر سے کام کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام چینل لانچ کیا ہے جس کا مقصد روسی شہریوں کو جاسوسی کیلیے بھرتی کرنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام پر روسی زبان میں ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ایک خاتون اور مرد اپنی بیوروکریسی… Continue 23reading سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ آپریٹر کے مطابق پیر کو بجلی کی فراہمی طلب کے مقابلے… Continue 23reading بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

1 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 4,597