جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بنگلادیش میں سمندری طوفان، بجلی کا بحران پیدا ہوگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش میں سمندری طوفان موکا کے باعث گیس سپلائی متاثر ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دونوں فلوٹنگ ایل این جی ٹرمینل بند ہونے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔بنگلادیش کے گرڈ آپریٹر کے مطابق پیر کو بجلی کی فراہمی طلب کے مقابلے میں 17 فیصد جبکہ اتوار کو 14 فیصد کم تھی۔ آدھی رات کے بعد بدترین قلت دیکھی گئی۔حکام کے مطابق ایک ٹرمینل نے گزشتہ رات کام کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ دوسرے ٹرمینل سے کام اگلے کچھ دنوں میں شروع ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…