دہلی میں فوجی سکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی ایف)کے اسکول کے پاس اتوار کے روز ہونے والا دھماکا اتنا… Continue 23reading دہلی میں فوجی سکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی











































