سعودی عرب نے حرمین جانے والے زائرین کو خوشخبری سنا دی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے عمر زائرین کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زائرین کے ساز و سامان کی حفاظت کے لیے لاکرز پروگرام کے منصوبے کو عملی شکل فراہم کرنے کے لیے درخواستوں کا نیا سلسلہ شروع کیا… Continue 23reading سعودی عرب نے حرمین جانے والے زائرین کو خوشخبری سنا دی










































