جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

غزہ سے میڈیکل کے 16 فلسطینی طلبہ کا تیسرا گروپ پاکستان کیلئے روانہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی) غزہ سے میڈیکل کے 16فلسطینی طلبا کا تیسرا گروپ اسلام آبادکے لیے روانہ ہو گیا۔قاہرہ میں پاکستان کے سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات اور گلوبل ریلیف ٹرسٹ، ڈاکٹرز آف رحمان اور الخدمت فاؤنڈیشن کی خصوصی کاوشوں کے تحت یہ طالب علم پاکستان کے میڈیکل اداروں میں اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔

واضح رہے کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے 192 فلسطینی میڈیکل طلبہ میں سے اب تک غزہ سے104فلسطینی طلبہ پاکستان کے مختلف میڈیکل اور ڈینٹل انسٹی ٹیوٹ میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے مصر سے پاکستان آ چکے ہیں۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…