بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی)کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بابا صدیق کو باندرہ میں ان کے بیٹے کے دفتر قریب گاڑی میں جاتے ہوئے گولیاں ماری گئی ہیں، انہیں تشویشناک حالت میں لیلاوتی… Continue 23reading بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق











































