پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کے ڈاکٹرز پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے فورٹس اسپتال میں گیسٹرو انٹرالوجی کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر شبھم واتسیا کی نگرانی میں ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے 10منٹ کی اینڈواسکوپی کے ذریعے کامیابی کے ساتھ مریض کی چھوٹی آنت میں سے 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ نکال کر اس کی جان بچائی۔

اس حوالے سے ڈاکٹر شبھم واتسیا کا کہنا تھا کہ مریض کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ اس نے لال بیگ کھایا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم بھی یہ دیکھ کر حیران تھے کہ لال بیگ انسان کی چھوٹی آنت میں زندہ کیسے بچ گیا۔ڈاکٹر شبھم واتسیا نے بتایا کہ پچھلے دو تین دن سے مریض کو کھانا کھانے کے بعد بدہضمی اور درد کی شکایت تھی تو ہم نے اینڈواسکوپی کروانے کا فیصلہ کیا تاکہ تکلیف کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…