شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا
اسلام آباد (نیوزڈ یسک)فرانس کے شہر نیوویل سور ساون (Neuville-sur-Saône) میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے گھر کے باغ میں سوئمنگ پول کی تعمیر کے دوران اتفاقاً قیمتی خزانہ دریافت کرلیا۔تفصیلات کے مطابق، کھدائی کے دوران شہری کو پلاسٹک کے تھیلوں میں بند پانچ سونے کے بسکٹ اور درجنوں… Continue 23reading شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا











































