کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کویت نے تقریباً دو دہائیوں کے بعد پاکستانیوں کے لیے ویزا پابندی اٹھا لی ہے، جس سے پاکستان کے لیے خلیجی روزگار اور کاروباری مواقع کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفیٰ ملک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستانی شہریوں کے لیے کویت… Continue 23reading کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی