امریکا نے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن (اے بی این نیوز) – امریکا نے بھارت کو 93 ملین ڈالر مالیت کے جدید جنگی ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن میں جویلن اینٹی ٹینک میزائل سسٹم اور ایکسکیلیبر گائیڈڈ آرٹلری گولہ بارود شامل ہیں۔نئی دہلی سے موصولہ تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی سکیورٹی تعاون ایجنسی نے ایک بیان میں… Continue 23reading امریکا نے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی










































