سعودی عرب میں شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے نوکری کا سنہری موقع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی” نیوز کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (OP&HRD) سے منسلک محکمے نے پاکستان سے خواتین نرسز کو سعودی عرب بھیجنے کا… Continue 23reading سعودی عرب میں شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے نوکری کا سنہری موقع