بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

دنیا بھر میں پرندوں کی آبادی میں مسلسل کمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

دنیا بھر میں پرندوں کی آبادی میں مسلسل کمی

کراچی(این این آئی)جنگلی حیات کی ایک تنظیم کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پرندوں کی آبادی میں تیزی سے کمی ہورہی ہے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی منفی سطح پر ہورہی ہے۔ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)ترکیے کے جنگلی حیات کے ماہر احمد ایمرے کوتوکو نے میڈیا کو… Continue 23reading دنیا بھر میں پرندوں کی آبادی میں مسلسل کمی

فوجی ٹھکانوں پر حملے پر ہمارا رد عمل توقعات سے بڑھ کر ہو گا، ایرانی دھمکی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

فوجی ٹھکانوں پر حملے پر ہمارا رد عمل توقعات سے بڑھ کر ہو گا، ایرانی دھمکی

تہران ( این این آئی )رواں ماہ کے آغاز پر ایرانی میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل اور ایران کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ جاری ہے اور علاقائی جنگ چھڑنے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس دوران میں تہران کی جانب سے نیا انتباہ جاری ہوا… Continue 23reading فوجی ٹھکانوں پر حملے پر ہمارا رد عمل توقعات سے بڑھ کر ہو گا، ایرانی دھمکی

امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن ( این این آئی )پاکستان اور ایران کے ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں مدد پر امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے 26 سے زائد اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا، جو پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون ترقیاتی پروگراموں کی مبینہ حمایت کے ساتھ ساتھ یوکرین… Continue 23reading امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں

ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار

تل ابیب(این این آئی) نیتن یاہو حکومت نے ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں سے متعلق اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 7 یہودی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے ساتوں اسرائیلی شہریوں کا تعلق حیفہ سے ہے اور ان میں ایک فوجی اور 2 نابالغ بچے… Continue 23reading ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار

امریکی تھاڈ کے مقابلے میں ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

امریکی تھاڈ کے مقابلے میں ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

واشنگٹن ( این این آئی ) ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام تھاڈ نصب کر دیا جبکہ دوسری طرف ایران نے اسرائیل کے آئرن ڈوم اور امریکی تھاڈ کے مقابلے پر ایران نے بھی فضائی دفاعی نظام بنانا شروع کردیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق تھاڈ،… Continue 23reading امریکی تھاڈ کے مقابلے میں ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہورہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہورہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے سے متعلق گفتگو کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو واضح طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ 31 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے ایمنسٹی پروگرام کے مکمل ہونے… Continue 23reading پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہورہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منصوبے کے مطابق چل رہے… Continue 23reading اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب

بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی، تصاویر سامنے آگئیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی، تصاویر سامنے آگئیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے اترپردیش کے رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا اور دونوں کی آن لائن شادی کی تقریب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ بی جے پی کے ایم ایل سی برجیش سنگھ پرشو بھی شادی میں موجود تھے۔… Continue 23reading بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی، تصاویر سامنے آگئیں

دہلی میں فوجی سکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

دہلی میں فوجی سکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی ایف)کے اسکول کے پاس اتوار کے روز ہونے والا دھماکا اتنا… Continue 23reading دہلی میں فوجی سکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 4,524