جاپانی بلٹ ٹرین میں زندہ لاشیں، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں
ٹوکیو(این این آئی)بلیٹ ٹرین شِنکینسین کے ذریعے ٹوکیو سے اوساکا جانے والے جاپانی مسافروں کے لیے ایک سنسنی خیز تجربے کا اہتمام کیا گیا۔ انہیں زندہ لاشوں سے مقابلہ کرنا پڑا۔ یہ تجربہ جنوبی کوریا کی 2016 کی مشہورِ زمانہ زومبی فلم ٹرین ٹو بوسان کی بنیاد پر کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوکیو سے اوساکا… Continue 23reading جاپانی بلٹ ٹرین میں زندہ لاشیں، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں