امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں، ایرانی صدر
تہران(این این آئی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔اس سے قبل ہفتے کو ایرانی سپریم… Continue 23reading امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں، ایرانی صدر











































