اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسیح خاتون نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا جس کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی طرز زندگی سے روشناس کرتے ہوئے اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کی اور اس کا اسلامی نام تجویز کردیا۔

اس موقع پر اہل اسلام نے نومسلم خاتون کو دین اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔سرگودھا شہر کے مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر چک 36 جنوبی کی مسیح خاتون سونیرا بی بی نے مزہب عسائیت کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا اور اس پر مکمل طور پر کار بند ہو کر خدمت انسانیت کے لئے کوشاں رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دین اسلام قبول کر کے کلمہ طیبہ پڑھنے پر نو مسلم خاتون کو دین اسلام پر کاربند رہ کر زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے خاتون کا اسلامی نام سونیرا فاطمہ رکھ دیا گیا جبکہ عالم دین نے گواہان کی موجودگی میں خاتون کو کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلامی تعلیمات اور حکام الہی سے روشناس کیا اور کہا کہ وہ اسلامی تعلیمات کو مشعل راہ بنا کر دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے دینی تعلیم ضرور حاصل کریں۔اس موقع پر موجود اہل اسلام نے نو مسلم خاتون کو دین اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور اس کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ دعا میں شامل رہے جبکہ اہل اسلام نے اس کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر دین اسلام میں داخل ہونے والے نو مسلم خاتون نے خدمت انسانیت کے ساتھ دین پر کاربند ہو کر دینی تعلیم کے حصول کے عزم کا بھر پور اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…