اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان ٹیم کیساتھ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، ٹیم میں ایک تبدیلی کی کی گئی ہے ۔ پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز ، عماد وسیم، فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ شامل ہیں۔ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…