بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر ہے،طبی ماہرین کا انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کے لئے صرف ایک ڈاکٹر موجود ہے جو انتہائی تشویشناک صورت حال ہے۔ا غا خان یونیورسٹی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کے 19 ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ماہرین طب نے کہاکہ پاکستان ڈاکٹرز اوراسپیشلسٹ فزیشنزکی شدید کمی ہے، اس وقت پاکستان میں ایک ہزار افرادکے لیے صرف ایک ڈاکٹر موجود ہے جب کہ ایک ہزار افراد پر 2 سوڈاکٹرہونے چاہیے،ماہرین کا کہنا تھا کہ ملک صحت عامہ کے عملے کے بحران کاشکار ہے جبکہ بیماریوں کی شرح میں ہولناک اضافہ ہوچکا ہے،کینسر اور دیگر غیر متعدی بیماریوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ضیاالدین یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر کامران حمید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرز پر زوردیاکہ وہ اپنی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان میں صحت عامہ کے شعبے کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…