جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم کا فیصلہ نہیں، ترجمان نے واضح کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وزیرقانون وزیراعظم کی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کافیصلہ نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جے یو آ ئی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عدالتی تاریخ میں عمران خان کےلئے ضمانتوں کا اتوار بازار لگایاگیا ہے، اب زخمی ہونے والے پولیس کوحکم دینا باقی ہے کہ وہ زمان پارک جاکر عمران خان سے معافی مانگیں ،چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عدالت ریاست قانون اور ریاستی فورس سے لڑناعمران خان کے مطابق جہادہے،،اب توشاعر کاشعر ہوگاکہ،بنو قانون شکن اتنا کہ ہر سماعت سے پہلے ،جج ملزم سے یہ پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…