پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیل جاری کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2023 |

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جنوری 2023 میں 3 ہزار 946 ارب روپے قرض لیا ہے۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ماہ جنوری میں 1 ہزار 139 ارب روپے مقامی سطح سے قرض لیا جبکہ 2 ہزار 807 ارب روپے بیرونی سطح سے قرض لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جنوری 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 54 ہزار 942 ارب روپے ہے۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 34 ہزار 225 ارب اور بیرونی قرض 20ہزار 686 ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…