کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے القسیم شہر کیلئے پہلی پرواز 29 مارچ کو روانہ ہوگی، پی آئی اے لاہور اور القسیم کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔ترجمان پی آئی اے نے تصدیق کی ہے کہ القسیم اور لاہور کے درمیان ہر ہفتے، منگل اور بدھ کے درمیان پروازیں چلیں گی، سعودی عرب کے شہر القسیم کیلئے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کیلئے پی آئی اے انتظامیہ کو درخواست کی تھی۔
پی آئی اے کا سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
مریم نواز کا بڑا اعلان
-
لاہور میں ایک پیٹرول پمپ پر پرانی قیمتوں پر ہی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت جاری
-
پنجاب کے تعلیمی ادارےکب تک بند رہیں گے؟وزیرتعلیم کا اعلان
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے خفیہ زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری ،کتنےطیاروں کے ذریعے حملہ کیاگیا ؟ج...



















































