اسلام آباد (این این آئی)قائداعظم یونیورسٹی نے طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق 79 طلبہ کی ڈگریاں بھی منسوخ کی گئی ہیں، طلبہ کے خلاف کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے پرکی گئی ہے۔رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق طلبہ کے خلاف کارروائی تعلیمی سرگرمیاں متاثر اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے لسانی تنظیموں میں جھگڑے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا تھا۔
قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا



















































