اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصافعمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہورپہنچ گئی ہے ۔ واضح رہے کہ عمرا ن خان کے خلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔یہ مقدمہ شہری عبدالخلیل کاکڑ کی مدعیت میں درج کیاگیا تھا،جس میں الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں تھیں۔
کوئٹہ پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے وارنٹ لے کر لاہور پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
راولپنڈی؛ ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا الزام، مقدمہ درج
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































