رائیونڈ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اتحاد دہشت گردوں کو کچلنے کیلئے پہلا قدم ہے اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ۔ ہفتہ کے روز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے رائیونڈ میں ان کی رہائش گاہ پر عرب امارات کے شہزادوں نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں سانحہ پشاور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا گیا اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے چھٹکارے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس موقع پر عوام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا متحد ہونا دہشت گردی کو شکست دینے کی طرف پہلا قدم ہے اس کے ساتھ ساتھ حکومت عوامی منصوبوں کی فلاح وبہبود کیلئے بھی تیزی سے کام کررہی ہے۔
وزیر اعظم کا اہم اعلان، دہشتگردوں کو کچلنے کی طرف پہلا قدم ، یہ کیا ہے ؟جاننے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
تاحیات
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































