بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ا پٹما کادہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔پاکستان میں پھانسی کی سزا بحال کیئے جانے پر یورپی یونین کیساتھ جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ سکتا ہے،دوسری جانب ا پٹما نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ، یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو 2014ء میں جی ایس پی پلس اسٹیٹس دیا گیا تھا،اس میں مجموعی طور پر 27 ایسی شقیں شامل تھیں جن میں ٹیکسٹائل برا مدات کی کوالٹی ،لیبر لازاورانسانی حقوق کے احترام کیساتھ پھانسی کی سزاپر عمل درا مد نہ کرنے کی شق بھی شامل ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی سے یورپی یونین کی طرف سے شدید ردعمل سامنے ا سکتا ہے،دوسری جانب چیئرمین ا پٹما ایس ایم تنویر نے پھانسی کی سزا کی بحالی کی بھرپور حمایت کی ہے تاہم انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس معاملے پرپاکستان کو بھارت اور بنگلہ دیش کی بھرپور مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وزارت تجارت کو یورپی یونین سے مذاکرات کر کے اس شق کو حذف کرانے پر ا?مادہ کرنا چاہیے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…