پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی ودیگر رہنما کوٹ لکھپت جیل منتقل

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔قیدیوں والی وین کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی ،اسد عمر،اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ بھی قیدیوں والی وین میں موجود ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی رضاکارانہ طور پر گرفتاری پیش کرنے کے لیے ساتھ شریک ہے، پی ٹی آئی کارکن قیدیوں والی وین کی چھت پر بیٹھے ہوئے ہیں۔حماد اظہر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما اپنی اپنی گاڑیوں میں قیدیوں والی وین کے ساتھ کوٹ لکھپت پہنچے، کوٹ لکھپت جیل کے مرکزی دروازے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، اینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں نے پوزیشنز سنبھال لیں۔پاکستان تحریک انصاف کے دیگر کارکن بھی کوٹ لکھپت جیل پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، کارکنوں نے ہاتھ میں گلدستے اور پارٹی بینر اٹھا رکھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…