بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیپٹن نوید انتہائی مخلص دوست ہونے کے ساتھ نیک سیرت انسان بھی ہے،میرا

datetime 20  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ کیپٹن نوید میرا بہت اچھا دوست ہے لیکن کچھ لوگوں نے جعلی ویڈیو بنا کر ہماری ساکھ کو نقصان پہنچانے کو سازش کی۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کیپٹن نوید میرا اچھا دوست ہے، میں اس کے خلوص اور اخلاق سے بہت متاثر ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے سازش کر کے میری اور کیپٹن نویدکی جعلی ویڈیو بنا کر ہماری ساکھ کو نقصان پہنچانے کو کوشش کی مگر سازشی عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو ئے اور نہ ہوں گے۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کیپٹن نوید انتہائی مخلص دوست ہونے کے ساتھ نیک سیرت انسان بھی ہے، ہماری جو جعلی ویڈیو بنائی گئی اس کا راز فاش ہو چکا ہے، امریکہ میں بنائی گئی ویڈیو ان مخالفین کی سازش تھی جو میری شہرت سے خوفزدہ ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…