اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

دہشت گردوں کے خلاف ا پریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ترجمان پاک فوج

datetime 20  دسمبر‬‮  2014 |

راولپنڈی۔۔۔۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق افواہوں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری ا پریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسے پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ ا پریشن میں افغان سرزمین پر ہلاک کیا جاچکا ہے اور اس خبر کے حوالے سے وزارت دفاع کے ٹوئٹر پیغام کو بنیاد بنایا گیا ہے تاہم ڈی جی ا ئی ایس پی ا ر میجر جنرل عاصم باجودہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری حالیہ ا پریشن سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہیں اور حقائق سامنے ا نے تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات ا نے کے بعد عوام کو ا گاہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…