اسلام ا باد۔۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سانحہ پشاورجیسے واقعات عوام اورفوج کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتے، پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیاجائے گا۔چینی صدر شی جن پنگ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کی معیشت کیلئے سنگ میل ہوگا،پاک چین تعلقات اسٹرٹیجک پارٹنر شپ میں تبدیل ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبیکی تکمیل سے پاکستان اہم ترین ملک بن جائے گا۔
پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیاجائے گا، ممنون حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ پیٹ ہیگستھ پر ڈال دیا، بیانیہ پھر تبدیل



















































