جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 19  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام ا باد۔۔۔۔نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی نومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔کیالیکٹرک کیسوا ملک بھرکی تمام تقسیم کارکمپنیوں کیصارفین کوریلیف ملیگا۔نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…