اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلا ون ڈے،پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی آدھی ٹیم 150 سے قبل آؤٹ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ جاری ہے جہاں اس کی آدھی ٹیم 150 سے قبل پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی پانچویں وکٹ 147 کے مجموعے پر گری جب ٹام لیتھم 42 رنز بنا کر اسامہ میر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ مہمان ٹیم کی چوتھی وکٹ 125 رنز پر گری تھی، جہاں محمد نواز نے ڈیرل مچل کو آؤٹ کیا۔ انہوں نے 36 رنز کی اننگز کھیلی۔
پہلا ون ڈے،پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی آدھی ٹیم 150 سے قبل آؤٹ ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































