جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

تین فارمیٹ 3 کپتان، ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلئے نیا فارمولہ زیر غور

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تین فارمیٹ 3کپتان، قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیلیے نیا فارمولہ زیرغور ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر پر غور شروع ہو چکا،ٹیسٹ میں قیادت سرفراز احمد کو سونپنے کا امکان ہے، بابر اعظم بدستور ٹی ٹوئنٹی میں فرائض نبھاتے رہیں گے۔شان مسعود کو ون ڈے میں کپتان بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں،اسی لیے انھیں نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز میں نائب قائد کی ذمہ داری دی گئی البتہ بیٹرپر واضح کر دیا گیا کہ پہلے وہ کارکردگی میں بہتری لائیں،اسی کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا،بصورت دیگر مختلف آپشنز دیکھے جائیں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…