خیبرایجنسی۔۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کی خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ا ئی ایس پی ا ر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جب کہ ورماگئی اور سپرکوٹ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 32 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ ا?ئی ایس پی ا?ر کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب عالم گودر کے علاقے میں بھی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے جن کی لاشیں شناخت کے لئے جمرود لیویز سینٹر منتقل کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں مزید شدت ا گئی ہے جب کہ گزشتہ روز خیبرایجنسی میں زمینی اور فضائی کارروائی کے دوران 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے تھے۔
خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 36 دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































