ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران  بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران بھارت میں ہوگا، جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2019 میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن میں انگلینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر جارحانہ انداز میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور اگلے برس اپنے اعزاز کا دفاع کرتا نظر آئے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سات ہفتوں پر محیط اور 48 میچوں کے باوجود صرف 10 ٹیمیں اس میں حصہ لے رہی ہیں اور سپر لیگ میزبان بھارت سمیت سرفہرست 7 ممالک کے ساتھ ساتھ جون اور جولائی میں زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں سے دو ٹیمیں حصہ لیں گی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے عندیہ دیا تھا کہ اگر بھارت 2023 میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کرتا ہے تو وہ ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…