بابر اعظم نے محمد یوسف کا ریکارڈ توڑ دیا

26  دسمبر‬‮  2022

کراچی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم نے محمد یوسف کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پیر کو کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کپتان بابراعظم خود بیٹنگ کے لیے اس وقت آئے جب پاکستان 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رن بنا چکا تھا۔ بابراعظم نے محمد یوسف کا 2,435 رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔اب تک بابراعطم نے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 735، ون ڈے میچز میں 679 اور ٹیسٹ میچوں میں 1050 رنز بنائے ہیں۔وہ ایک کیلنڈر سال کے اندر ٹیسٹ میچوں میں 1000 سے زائد رنز بنانے والے پاکستانی چھٹے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…